intelligent086
09-23-2014, 10:10 PM
جوانوں کو مری آہ سحر دے
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
خدایا! آرزو میری یہی ہے
مرا نور بصیرت عام کر دے
٭ ٭ ٭ ٭
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
خدایا! آرزو میری یہی ہے
مرا نور بصیرت عام کر دے
٭ ٭ ٭ ٭
View Full Version : جوانوں کو مری آہ سحر دے