intelligent086
09-23-2014, 10:08 PM
کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں
غلام طغرل و سنجر نہیں میں
جہاں بینی مری فطرت ہے لیکن
کسی جمشید کا ساغر نہیں میں
٭ ٭ ٭ ٭
غلام طغرل و سنجر نہیں میں
جہاں بینی مری فطرت ہے لیکن
کسی جمشید کا ساغر نہیں میں
٭ ٭ ٭ ٭
View Full Version : کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں