intelligent086
09-23-2014, 10:03 PM
عطا اسلاف کا جذب دروں کر
شریک زمرۂ لا یحزنوں ، کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر!
٭ ٭ ٭ ٭
شریک زمرۂ لا یحزنوں ، کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر!
٭ ٭ ٭ ٭
View Full Version : عطا اسلاف کا جذب دروں کر