Log in

View Full Version : یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے



intelligent086
09-23-2014, 10:02 PM
یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے

کہ جاں مرتی نہیں مرگ بدن سے
چمک سورج میں کیا باقی رہے گی
اگر بیزار ہو اپنی کرن سے!


٭ ٭ ٭ ٭

Dr Danish
09-08-2015, 12:52 AM
یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے

کہ جاں مرتی نہیں مرگ بدن سے
چمک سورج میں کیا باقی رہے گی
اگر بیزار ہو اپنی کرن سے!


٭ ٭ ٭ ٭


Behtareen Intkhab
Jazak Allah

intelligent086
09-08-2015, 02:23 AM
Behtareen Intkhab
Jazak Allah

آپ کی آراء اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ