intelligent086
09-23-2014, 10:00 PM
خدائی اہتمام خشک و تر ہے
خداوندا! خدائی درد سر ہے
و لیکن بندگی ، استغفراللہ!
یہ درد سر نہیں ، درد جگر ہے
٭ ٭ ٭ ٭
خداوندا! خدائی درد سر ہے
و لیکن بندگی ، استغفراللہ!
یہ درد سر نہیں ، درد جگر ہے
٭ ٭ ٭ ٭
View Full Version : خدائی اہتمام خشک و تر ہے