intelligent086
09-23-2014, 09:54 PM
زمانے کی یہ گردش جاودانہ
حقیقت ایک تو ، باقی فسانہ
کسی نے دوش دیکھا ہے نہ فردا
فقط امروز ہے تیرا زمانہ
٭ ٭ ٭ ٭
حقیقت ایک تو ، باقی فسانہ
کسی نے دوش دیکھا ہے نہ فردا
فقط امروز ہے تیرا زمانہ
٭ ٭ ٭ ٭
View Full Version : زمانے کی یہ گردش جاودانہ