PDA

View Full Version : اقبال نے کل اہل خیاباں کو سنایا



intelligent086
09-23-2014, 09:52 PM
اقبال نے کل اہل خیاباں کو سنایا

یہ شعر نشاط آور و پر سوز طرب ناک
میں صورت گل دست صبا کا نہیں محتاج
کرتا ہے مرا جوش جنوں میری قبا چاک

Dr Danish
09-08-2015, 09:45 PM
اقبال نے کل اہل خیاباں کو سنایا

یہ شعر نشاط آور و پر سوز طرب ناک
میں صورت گل دست صبا کا نہیں محتاج
کرتا ہے مرا جوش جنوں میری قبا چاک


Lajawab Intekhab
JazaK Allah

intelligent086
09-09-2015, 10:12 AM
Lajawab Intekhab
JazaK Allah



خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ