intelligent086
09-20-2014, 10:39 PM
نشہ ہا، شادابِ رنگ، و ساز ہا مستِ طرب
شیشۂ مے ، سروِ سبزِ جوئبارِ نغمہ ہے
ہم نشیں ، مت کہہ کہ "برہم کر نہ بزمِ عیشِ یار"
واں تو، میرے نالے کو بھی، اعتبارِ نغمہ ہے
شیشۂ مے ، سروِ سبزِ جوئبارِ نغمہ ہے
ہم نشیں ، مت کہہ کہ "برہم کر نہ بزمِ عیشِ یار"
واں تو، میرے نالے کو بھی، اعتبارِ نغمہ ہے