PDA

View Full Version : اُس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو، ہاں



intelligent086
09-20-2014, 10:22 PM
93

اُس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو، ہاں

شوقِ فضول و جرأتِ رندانہ چاہیے
ہے ، وصل، ہجر، عالمِ تمکین و ضبط میں
معشوقِ شوخ و عاشقِ دیوانہ چاہیے
جادو ہے یار کی روشِ گفتگو، اسدؔ!
یاں جز فسوں نہیں ، اگر افسانہ چاہیے

94

Dr Danish
09-09-2015, 10:00 PM
93


اُس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو، ہاں

شوقِ فضول و جرأتِ رندانہ چاہیے
ہے ، وصل، ہجر، عالمِ تمکین و ضبط میں
معشوقِ شوخ و عاشقِ دیوانہ چاہیے
جادو ہے یار کی روشِ گفتگو، اسدؔ!
یاں جز فسوں نہیں ، اگر افسانہ چاہیے
94
Umda intekhab
Thanks 4 Sharing

intelligent086
09-10-2015, 10:36 AM
Umda intekhab
Thanks 4 Sharing


پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ