PDA

View Full Version : مینائے مے ، ہے سرو، نشاطِ بہار سے



intelligent086
09-20-2014, 09:56 PM
مینائے مے ، ہے سرو، نشاطِ بہار سے

بالِ تدرو، جلوۂ موجِ شراب ہے
زخمی ہوا ہے ، پاشنہ پائے ثبات کا
نے بھاگنے کی گوں ، نہ اقامت کی تاب ہے
میں نامراد، دل کی تسلی کو کیا کروں
مانا کہ، تیرے رخ سے نگہ کامیاب ہے
گزرا، اسدؔ !مسرتِ پیغامِ یار سے
قاصد پہ مجھ کو رشکِ سوال و جواب ہے

Dr Danish
09-09-2015, 09:58 PM
مینائے مے ، ہے سرو، نشاطِ بہار سے

بالِ تدرو، جلوۂ موجِ شراب ہے
زخمی ہوا ہے ، پاشنہ پائے ثبات کا
نے بھاگنے کی گوں ، نہ اقامت کی تاب ہے
میں نامراد، دل کی تسلی کو کیا کروں
مانا کہ، تیرے رخ سے نگہ کامیاب ہے
گزرا، اسدؔ !مسرتِ پیغامِ یار سے
قاصد پہ مجھ کو رشکِ سوال و جواب ہے




Umda intekhab
Thanks 4 Sharing

intelligent086
09-10-2015, 10:35 AM
Umda intekhab
Thanks 4 Sharing


پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ