Log in

View Full Version : ہزاروں دل دیے ، جوشِ جنونِ عشق نے مجھ کو

intelligent086
09-20-2014, 09:20 PM
62

ہزاروں دل دیے ، جوشِ جنونِ عشق نے مجھ کو

سیہ ہو کر سویدا ہو گیا، ہر قطرہ خوں ، تن میں
ہوئی ہے ، مانعِ ذوقِ تماشا، خانہ ویرانی
کفِ سیلاب باقی ہے ، برنگِ پنبہ، روزن میں
نہ جانوں ، نیک ہوں یا بد ہوں ، پر صحبت مخالف ہے
جو گل ہوں ، تو ہوں گلخن میں ، جو خس ہوں تو، ہوں گلشن میں
اسد زندانیِ تاثیرِ الفت ہائے خوباں ہوں
خمِ دستِ نوازش، ہو گیا ہے طوق، گردن میں

63

Dr Danish
09-09-2015, 10:06 PM

Umda intekhab
Thanks 4 Sharing

intelligent086
09-10-2015, 10:21 AM
Umda intekhab
Thanks 4 Sharing

پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ