PDA

View Full Version : ہو گئے ہیں جمع، اجزائے نگاہِ آفتاب

intelligent086
09-20-2014, 09:06 PM
49
ہو گئے ہیں جمع، اجزائے نگاہِ آفتاب

ذرّے ، اُس کے گھر کی دیواروں کے روزن میں نہیں
ہو فشارِ ضعف میں کیا نا توانی کی نمود؟
قد کے جھکنے کی بھی گنجایش مرے تن میں نہیں
لے گئی ساقی کی نخوت، قلزم آشامی مری
موجِ مے کی، آج، رگ، مینا کی گردن میں نہیں

Dr Danish
09-12-2015, 01:03 AM
49

ہو گئے ہیں جمع، اجزائے نگاہِ آفتاب

ذرّے ، اُس کے گھر کی دیواروں کے روزن میں نہیں
ہو فشارِ ضعف میں کیا نا توانی کی نمود؟
قد کے جھکنے کی بھی گنجایش مرے تن میں نہیں
لے گئی ساقی کی نخوت، قلزم آشامی مری
موجِ مے کی، آج، رگ، مینا کی گردن میں نہیں

Umda intekhab
Khoobsurat Sharing:Annoucemnet:

intelligent086
09-12-2015, 02:46 AM
Umda intekhab
Khoobsurat Sharing:Annoucemnet:

پسند اور آراء کا بہت بہت شکریہ