intelligent086
09-20-2014, 09:05 PM
50
فرصتِ کاروبارِ شوق کسے ؟
ذوقِ نظارۂ جمال کہاں ؟
دل تو دل، وہ دماغ بھی نہ رہا!
شورِ سودائے خط و خال کہاں ؟
تھی وہ خوباں ہی کے تصور سے
اب، وہ رعنائیِ خیال کہاں ؟
مضمحل ہو گئے قوا، غالبؔ!
وہ عناصر میں اعتدال، کہاں ؟
فرصتِ کاروبارِ شوق کسے ؟
ذوقِ نظارۂ جمال کہاں ؟
دل تو دل، وہ دماغ بھی نہ رہا!
شورِ سودائے خط و خال کہاں ؟
تھی وہ خوباں ہی کے تصور سے
اب، وہ رعنائیِ خیال کہاں ؟
مضمحل ہو گئے قوا، غالبؔ!
وہ عناصر میں اعتدال، کہاں ؟