PDA

View Full Version : ہمیں اٹھانے کو آئے وہ فتنۂ محشر



intelligent086
09-20-2014, 12:17 AM
یہی دعا ہے کہ تم آؤ یا قضا آئے
نجات پائیں محبت میں جیت ہار سے ہم
٭٭


ہمیں اٹھانے کو آئے وہ فتنۂ محشر

نصیر! یوں نہ اٹھیں گے کبھی مزار سے ہم
٭٭