PDA

View Full Version : دل تمہاری طرف سے صاف کیا



intelligent086
09-19-2014, 11:56 PM
دل تمہاری طرف سے صاف کیا

جاؤ ہم نے تمہیں معاف کیا
جان کر ان سے بے رخی برتی
ہم نے اپنا حساب صاف کیا
٭٭