PDA

View Full Version : آغوشِ جنو ں میں جا رہا ہوں



intelligent086
09-19-2014, 11:54 PM
آغوشِ جنو ں میں جا رہا ہوں

ہر غم سے نجات پا رہا ہوں
وہ ناؤ مجھی کو لے کے ڈوبی
جس ناؤ کا ناخدا رہا ہوں
٭٭