intelligent086
09-19-2014, 09:54 PM
مناجاتیں
ربِ کعبہ! کھول دے سینہ مرا دل ہو روشن، دیدہ ہو بینا مرا
جلوہ گر ہو دل میں عہدِ مصطفیﷺ
یوں جلا پائے یہ آئینہ مرا
اس سے پھوٹے نغمۂ حُبِّ رسولﷺ
ہو امینِ کیف سازینہ مرا
اس میں ہوں ایسے معانی کے گہر
مرا فن بن جائے گنجینہ مرا
زندگانی راہِ حق میں کام آئے
میرا جینا کاش ہو جینا مرا
٭٭٭
ربِ کعبہ! کھول دے سینہ مرا دل ہو روشن، دیدہ ہو بینا مرا
جلوہ گر ہو دل میں عہدِ مصطفیﷺ
یوں جلا پائے یہ آئینہ مرا
اس سے پھوٹے نغمۂ حُبِّ رسولﷺ
ہو امینِ کیف سازینہ مرا
اس میں ہوں ایسے معانی کے گہر
مرا فن بن جائے گنجینہ مرا
زندگانی راہِ حق میں کام آئے
میرا جینا کاش ہو جینا مرا
٭٭٭