PDA

View Full Version : لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں توڑا



intelligent086
09-19-2014, 09:15 PM
یوں دل میں تری یاد اتر آتی ہے جیسے پردیس میں غم ناک خبر آتی ہے جیسے

آتی ہے تیرے بعد خوشی بھی تو کچھ ایسے
ویران درختوں پہ سحر آتی ہے جیسے

لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں توڑا

یہ آنکھ تیرے نام پہ بھر آتی ہے جیسے

خود آپ ہوا روز اٹھاتی ہے دعائیں
اور آپ کہیں دفن بھی کر آتی ہے جیسے


اک قافلۂ ہجر گزرتا ہے نظر سے

اور روح تلک گرد سفر آتی ہے جیسے

جلتا ہے کوئی شہر کبھی دامن دل میں
سانسوں میں کبھی راکھ اتر آتی ہے جیسے

BDunc
10-10-2014, 03:20 PM
KHoob kaha

Dr Danish
08-31-2015, 10:14 PM
یوں دل میں تری یاد اتر آتی ہے جیسے

پردیس میں غم ناک خبر آتی ہے جیسے

آتی ہے تیرے بعد خوشی بھی تو کچھ ایسے
ویران درختوں پہ سحر آتی ہے جیسے

لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں توڑا

یہ آنکھ تیرے نام پہ بھر آتی ہے جیسے

خود آپ ہوا روز اٹھاتی ہے دعائیں
اور آپ کہیں دفن بھی کر آتی ہے جیسے


اک قافلۂ ہجر گزرتا ہے نظر سے

اور روح تلک گرد سفر آتی ہے جیسے

جلتا ہے کوئی شہر کبھی دامن دل میں
سانسوں میں کبھی راکھ اتر آتی ہے جیسے



umda intekhab
thanks

intelligent086
09-01-2015, 02:39 AM
KHoob kaha


umda intekhab
thanks



http://www.mobopk.com/images/pasand.gif