Log in

View Full Version : ہوا نہیں کہ جسے دیکھ ہی نہ پاؤں گا



intelligent086
09-19-2014, 08:53 PM
ہوا نہیں کہ جسے دیکھ ہی نہ پاؤں گا وہ جسم ہے تو اسے ہاتھ بھی لگاؤں گا

شجر شجر سے لپٹ کر مجھے پکارو گے
جب آئی دھوپ سروں پر، میں یاد آؤں گا

جو خواہشیں تھیں مٹا کر حنوط کر لی ہیں
اب اہتمام سے اہرام دل سجاؤں گا

بہت پسند ہیں پھول اور تتلیاں اس کو
میں اب گیا تو پرندوں کے پر بھی لاؤں گا

نباہنے کے تصور سے شرمسار نہ ہو!

میں صرف اپنے تعلق کو آزماؤں گا


وہ مل گیا تو اسے گالیاں بھی دوں گا عدیم
گلے لگا کے اسے حال بھی سناؤں گا

Dr Danish
09-01-2015, 12:29 AM
ہوا نہیں کہ جسے دیکھ ہی نہ پاؤں گا

وہ جسم ہے تو اسے ہاتھ بھی لگاؤں گا

شجر شجر سے لپٹ کر مجھے پکارو گے
جب آئی دھوپ سروں پر، میں یاد آؤں گا

جو خواہشیں تھیں مٹا کر حنوط کر لی ہیں
اب اہتمام سے اہرام دل سجاؤں گا

بہت پسند ہیں پھول اور تتلیاں اس کو
میں اب گیا تو پرندوں کے پر بھی لاؤں گا

نباہنے کے تصور سے شرمسار نہ ہو!

میں صرف اپنے تعلق کو آزماؤں گا


وہ مل گیا تو اسے گالیاں بھی دوں گا عدیم
گلے لگا کے اسے حال بھی سناؤں گا





umda intekhab
thanks

intelligent086
09-01-2015, 02:27 AM
umda intekhab
thanks



http://www.mobopk.com/images/pasand.gif