intelligent086
09-18-2014, 09:30 PM
محبت ایک لمحہ ہے
جسے مل جائے اس کا دل
زمینی خواہشوں کے بوجھ سے آزاد ہو کر
سر خوشی کا گیت گائے
اور نیلے آسماں کی جاودانی نیند اس کی
جاگتی آنکھوں کی جھیلوں میں اتر آئے ۔
٭٭٭
جسے مل جائے اس کا دل
زمینی خواہشوں کے بوجھ سے آزاد ہو کر
سر خوشی کا گیت گائے
اور نیلے آسماں کی جاودانی نیند اس کی
جاگتی آنکھوں کی جھیلوں میں اتر آئے ۔
٭٭٭