intelligent086
09-17-2014, 08:46 AM
بارشوںسے سڑکیں تباہ , انتظامیہ , متعلقہ محکمے تاحال خاموش
http://dunya.com.pk/news/2014/September/09-17-14/news_big_images/433114_73356315.jpg
متعدد علاقو ں میں نالو ں کی چاردیواری ختم ہونے سے بھی حادثا ت معمو ل بن گئے ، ایک ہفتے کے دوران کالج روڈ نالے میں9افراد گر کرشد ید زخمی ہوئے شہریوں نے متعلقہ محکمو ں کو درخواستیں بھی دے رکھی ہیں مگرکو ئی کارروائی نہیں ہوئی،متعلقہ ٹا ؤ نز کی طر ف سے پیچ ور ک بھی شروع نہیں کیا جا سکا
لاہور(خبر نگار)صو با ئی دارالحکو مت میں رواں سیزن کے دوران ہو نے والی بارشوں سے متعدد علاقوں کی سڑکیں بیٹھ گئیں اور کئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہیں جبکہ متعدد علاقو ں میں نالو ں کی چاردیواری بھی ختم ہو کر رہ گئی ہے اور نالو ں میں گاڑیو ں و شہر یو ں کے گر نے کے حادثا ت معمو ل بن گئے ہیں،دوسری طرف ضلعی انتظا میہ اور متعلقہ محکمے اس حوالے سے کا م کر نے کے بجا ئے ابھی تک خا مو ش بیٹھے ہیں ۔تفصیلات کے مطا بق صو با ئی دارالحکو مت کے 9ٹاؤ نز میں اکثر سڑ کیں ٹو ٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں جبکہ کئی سڑ کیں تباہ ہو کر رہ گئی ہیں جن کا ضلعی انتظا میہ اور متعلقہ ٹا ؤ نز کی طر ف سے پیچ ور ک بھی شروع نہیں کیا جا سکا جبکہ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا رکھے اور متعلقہ محکمو ں کو درخواستیں بھی دے رکھی ہیں مگر ابھی تک کو ئی کارروائی نہیں کی جا سکی ۔ ٹا ؤ ن شپ کے علاقہ کالج روڈ نالے کی چار دیواری ٹو ٹ پھو ٹ کا شکار ہو نے کی وجہ سے حادثا ت معمو ل بن گئے ہیں ، پچھلے ایک ہفتے کے دوران 9افراد نالے میں گر نے سے شد ید زخمی ہو چکے ہیں، کئی موٹرسائیکل سوار اور گاڑیا ں گر نے کے واقعات بھی پیش آ چکے ہیں مگر ابھی تک متعلقہ ٹا ؤ ن انتظا میہ کی طر ف سے کو ئی مرمتی کا م شروع نہیں کیا جاسکا ۔یہی صورتحال شہر کے دوسرے علاقوں میں بھی ہے ۔شہریوں اور طلبا کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسری طرف تاجروں کو بھی نقصان ہورہا ہے۔