Log in

View Full Version : عمران خان سچے ہیں



intelligent086
09-17-2014, 08:20 AM
عمران خان سچے ہیں

http://dunya.com.pk/news/2014/September/09-17-14/news_big_images/432819_90795993.jpg.pagespeed.ce.MdIGQCB5uV.jpg


سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دھرنے جمہوریت کا حصہ ہیں، عمران خان سچے ہیں، جس کوووٹ دیا جائے پرچی اس کی ہی نکلنی چاہیے ۔
مظفر آباد(اے این این) اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ بھی الیکشن میں زیادتی ہوئی، ہمارے حلقے کھول کر دیکھیں تو دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہو جائے گا، وزیراعظم کا استعفیٰ مانگنا آئینی ہو نہ ہو استعفیٰ دینا غیر آئینی نہیں، نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں ظلم ڈھارہا ہے وہ وہاں متاثرین سیلاب کی خاک مدد کرے گا، کشمیر کے بغیر پاکستان کا نقشہ نا مکمل ہے ۔

Admin
08-18-2015, 09:22 AM
Thanks For Sharing

intelligent086
08-18-2015, 10:37 AM
http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif