intelligent086
09-17-2014, 12:24 AM
ایک شعر
میں تو ایک قدم چل کر ہی رُوح تلک تھک جاتی ہوں
سوچتی ہوں تم اپنے آپ سے اِتنا کیسے بھاگتے ہو

View Full Version : میں تو ایک قدم چل کر ہی رُوح تلک تھک جاتی ہوں