PDA

View Full Version : بالیں پہ میری آوے گا تُو گھر سے جب تلک



intelligent086
09-15-2014, 11:49 PM
بالیں پہ میری آوے گا تُو گھر سے جب تلک
کر جاؤں گا سفر ہی میں دنیا سے تب تلک؟


اتنا دن اور دل سے تپش کر لے کاوشیں
یہ مجہلہ تمام ہی ہے آج شب تلک

نقّاش کیوں کے کھینچ چکا تو شبیہِ یار
کھینچوں ہوں ایک ناز ہی اُس کا میں اب تلک

Dr Danish
09-20-2015, 09:08 PM
Umda Intekhab
sharing ka shukariya:)

intelligent086
09-22-2015, 02:17 AM
پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ