PDA

View Full Version : ترا گناہ ہے اقبال! مجلس آرائی



Ali_
09-14-2014, 01:40 PM
ترا گناہ ہے اقبال! مجلس آرائی
اگرچہ تو ہے مثال زمانہ کم پومند
جو کوکنار کے خوگر تھے، ان غریبوں کو
تری نوا نے دیا ذوق جذبہ ہائے بلند
تڑپ رہے ہںے فضاہائے نلگو ں کے لےے
وہ پر شکستہ کہ صحن سرا مں تھے خورسند
تری سزا ہے نوائے سحر سے محرومی
مقام شوق و سرور و نظر سے محرومی