PDA

View Full Version : گُل میں اُس کی سی جو بو آئی تو آیا نہ گیا



intelligent086
09-14-2014, 09:02 AM
گُل میں اُس کی سی جو بو آئی تو آیا نہ گیا

ہم کو بن دوشِ ہوا باغ سے لایا نہ گیا


سر نشینِ رہِ مے خانہ ہوں میں کیا جانوں
رسمِ مسجد کے تئیں شیخ کہ آیا نہ گیا

حیف وے جن کے وہ اس وقت میں پہنچا جس وقت
اُن کنے حال اشاروں سے بتایا نہ گیا

میرؔ مت عذر گریباں کے پھٹے رہنے کا کر
زخمِ دل چاکِ جگر تھا کہ سلایا نہ گیا

Admin
09-14-2014, 10:15 AM
Awsome Sharing Keeo It up bro

Dr Danish
09-21-2015, 03:46 PM
Umda intekhab
Share karne ka shukariya :)

intelligent086
09-22-2015, 01:53 AM
پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ