PDA

View Full Version : مفت آبروئے زاہدِ علامہ لے گیا



intelligent086
09-14-2014, 08:10 AM
مفت آبروئے زاہدِ علامہ لے گیا
اک مغ بچہ اُتار کے عمّامہ لے گیا


داغِ فراق و حسرتِ وصل آرزوئے عشق

میں ساتھ زیرِ خاک بھی ہنگامہ لے گیا

پہنچا نہ پہنچا آہ گیا سو گیا غریب

وہ مرغِ نامہ بر جو مرا نامہ لے گیا

اُس راہزن کے ڈھنگوں سے دیوے خدا پناہ
اک مرتبہ جو میرؔ جی کا جامہ لے گیا

Admin
09-14-2014, 10:19 AM
Awsome Sharing Keeo It up bro

intelligent086
09-22-2015, 02:29 AM
پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ