Log in

View Full Version : چاند سے چہرے والے لوگ



intelligent086
09-12-2014, 10:34 PM
کتنی حسیں مکھڑے کی پھبن تھی
کتنی مدھر آواز کسی کی
رات کی نیند اڑا دیتے ہیں
چاند سے چہرے والے لوگ