PDA

View Full Version : لوٹ چلے تم اپنے ڈیرے



intelligent086
09-12-2014, 09:56 PM
لوٹ چلے تم اپنے ڈیرے ڈوب چلے ہیں تارے
پردیسی پردیسی میرے بنجارے بنجارے
یاروں دو نین ہمارے یا جنگل کا جھر نا
ہم سے پیت نہ کرنا پیارے ہم سے پیت نہ کرنا