PDA

View Full Version : صبح کا تارا ابھر کر رہ گیا



intelligent086
09-10-2014, 08:47 AM
صبح کا تارا ابھر کر رہ گیا
رات کا جادو بکھر کر رہ گیا

ہم سفر سب منزلوں سے جاملے
میں نئی راہوں میں مر کر رہ گیا
کیا کہوں اب تجھ سے اے جوئے کم آب
میں بھی دریا تھا اتر کر رہ گیا

Dr Danish
09-22-2015, 10:07 PM
Umda intekhab
Thanks for sharing@};-

intelligent086
09-24-2015, 12:49 AM
پسندیدگی کا شکریہ