intelligent086
09-10-2014, 08:44 AM
کب تک بیٹھے ہاتھ ملیں
چل ساتھی کہیںاور چلیں اب کس گھاٹ پہ باندھیں ناؤ
اب یہ طوفاں کسیے ٹلیں
اب یہ مانگیں کون بھرے
اب یہ پودے کیسے پھلیں
جگ جگ جئیں مرے ساتھی
جلنے والے اور جلیں
تجھ کو چین ملے ناصر
تیرے دکھ گیتوں میں ڈھلیں
چل ساتھی کہیںاور چلیں اب کس گھاٹ پہ باندھیں ناؤ
اب یہ طوفاں کسیے ٹلیں
اب یہ مانگیں کون بھرے
اب یہ پودے کیسے پھلیں
جگ جگ جئیں مرے ساتھی
جلنے والے اور جلیں
تجھ کو چین ملے ناصر
تیرے دکھ گیتوں میں ڈھلیں