Log in

View Full Version : میں نے جب لکھنا سیکھا تھا



intelligent086
09-10-2014, 07:51 AM
میں نے جب لکھنا سیکھا تھا
پہلے تیرا نام لکھا تھا
تو نے کیوں مترا ہاتھ نہ پکڑا
میں جب رستے سے بھٹکا تھا
پہلی بارش بھیجنے والے
میں ترے درشن کا پیاسا تھا
تیرے گھر کے دروازے پر
سورج ننگے پاؤں کھڑا تھا

Admin
09-10-2014, 07:54 AM
bht khoob Sharing

intelligent086
09-26-2015, 12:50 AM
پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ