PDA

View Full Version : یہ آج کون سے طوفاں میں ہے سفینۂ دل



intelligent086
09-10-2014, 07:41 AM
یہ آج کون سے طوفاں میں ہے سفینۂ دل

کہ دور دور کنارے نظر نہیں آتے!!
ہجومِ یاس ہے اور منزلوں اندھیرا ہے
وہ رات ہے کہ ستارے نظر نہیں آتے

Admin
09-10-2014, 07:57 AM
bht khoob Sharing

intelligent086
09-26-2015, 12:51 AM
پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ