intelligent086
09-10-2014, 07:40 AM
اس کے آنے کی کچھ کہو یارو
نیند تو خیر آ ہی جاۓ گی
منہ لپیٹے پڑے رہو ناصر
ہجر کی رات ڈھل ہی جاۓ گی
نیند تو خیر آ ہی جاۓ گی
منہ لپیٹے پڑے رہو ناصر
ہجر کی رات ڈھل ہی جاۓ گی
View Full Version : اس کے آنے کی کچھ کہو یارو