PDA

View Full Version : آئینہ لے لے صبا پھر آئ



intelligent086
09-10-2014, 01:27 AM
آئینہ لے لے صبا پھر آئ
بجھتی آنکھوں میں ضیا پھر آئ

تازہ رس لمحوں کی خوشبو لے کر
گُل زمینوں کی ہوا پھر آئ

سرمئ دیس کے سپنے لے کر
شبنمِ زمزمہ پا پھر آئ

پھر چمکنے لگیں سونی راہیں
ساربانوں کی صدا پھر آئ

پھر کوئ قافلہ گزرا تھا یہاں
وہی آوازِ درا پھر آئ

Admin
09-10-2014, 08:05 AM
bht khoob Sharing

intelligent086
09-24-2015, 01:15 AM
پسندیدگی کا شکریہ