PDA

View Full Version : نم ہیں پلکیں تری اے موجِ ہَوا، رات کے ساتھ



intelligent086
09-05-2014, 05:21 AM
نم ہیں پلکیں تری اے موجِ ہَوا، رات کے ساتھ
کیا تجھے بھی کوئی یاد آتا ہے برسات کے ساتھ


روٹھنے اور منانے کی حدیں ملنے لگیں
چشم پوشی کے سلیقے تھے، شکایات کے ساتھ


تجھ کو کھو کر بھی رہوں ، خلوتِ جاں میں تیری
جیت پائی ہے محبت نے عجب، مات کے ساتھ


نیند لاتا ہُوا، پھر آنکھ کو دُکھ دیتا ہُوا
تجربے دونوں ہیں وابستہ ہات کے ساتھ


کبھی تنہائی سے محروم نہ رکھّا مُجھ کو
دوست ہمدرد ہے، کتنے ، مری ذات کے ساتھ


***

Admin
09-10-2014, 08:35 AM
Thanks for sharing Keep it up ..

Dr Danish
08-20-2015, 09:41 PM
نم ہیں پلکیں تری اے موجِ ہَوا، رات کے ساتھ
کیا تجھے بھی کوئی یاد آتا ہے برسات کے ساتھ


روٹھنے اور منانے کی حدیں ملنے لگیں
چشم پوشی کے سلیقے تھے، شکایات کے ساتھ


تجھ کو کھو کر بھی رہوں ، خلوتِ جاں میں تیری
جیت پائی ہے محبت نے عجب، مات کے ساتھ


نیند لاتا ہُوا، پھر آنکھ کو دُکھ دیتا ہُوا
تجربے دونوں ہیں وابستہ ہات کے ساتھ


کبھی تنہائی سے محروم نہ رکھّا مُجھ کو
دوست ہمدرد ہے، کتنے ، مری ذات کے ساتھ


***



Nice Sharing .....
Thanks

intelligent086
08-21-2015, 12:55 AM
Thanks for sharing Keep it up ..


Nice Sharing .....
Thanks


http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif