PDA

View Full Version : مجھے اپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔



intelligent086
09-03-2014, 01:59 AM
بھولے بادشاہ ۔ پاجی ! مجھے اپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔
چاچا جی ۔ کیا ہوا بھولے ۔
بھولے بادشاہ ۔ پاجی ! آپ کی وجہ سے آج میں اپنے ایک پٹھان دوست سے شرط لگا آیا ہوں ۔
چاچا جی ۔ وہ کیا بھولے ۔
بھولے بادشاہ ۔ میں نے اُسے بتایا تھا کہ میرے پاجی کیمسٹ ہیں ، اور بہت ذہین بھی ہیں ۔
چاچا جی - تو پھر ؟
بھولے بادشاہ - پھر یہ کہ اب اپ کو مجھے نسوار کا کیمیکل فارمولا بتانا ہے ۔

BDunc
09-04-2014, 03:47 PM
HAhahahah