Log in

View Full Version : صبح سات بجے مجھے جگا دینا



intelligent086
09-03-2014, 01:30 AM
چاچا جی اور اور بھولے بادشاہ آپس میں کچھ خفا سے ہو گئے ۔
چاچا جی نے رات سونے سے پہلے ایک صفحہ بھولے بادشاہ کو دیا جس پر لکھا تھا ، بھولے بھائی ! حالانکہ تم مجھ سے خفا ہو مگر پھر بھی صبح سات بجے مجھے جگا دینا ۔
اگلی صبح جب چاچا جی اُٹھے تو دس بج ہے تھے ۔
چاچا جی ! یار بھولے تم نے مجھے جگایا کیوں نہیں ؟
بھولے بادشاہ نے چاچا جی کی سائیڈ ٹیبل کی طرف اشارہ کیا ، جس پر وہی صفحہ پڑا تھا اور اس پر لکھا تھا( پا جی ! سات بج گئے ہیں اٹھ جائیں ۔

BDunc
09-15-2014, 01:48 PM
Hahahaha