intelligent086
09-03-2014, 01:02 AM
چاچا جی جہاز میں بیٹھے ، تھوڑی دیر بعد ایک خاتون اپنی سیٹ نمبر دیکھتی ہوئی آئی ، اور اُس کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھ گئی ، چاچا جی کھڑکی سے باہر دیکھ رہے تھے مگر اُنہیں محسوس ہوا کہ وہ خاتون مسلسل اُنہیں گھور رہی ہیں ، اُنہوں نے مڑ کر دیکھا تو وہ خاتون اُنہیں واقعی گھور رہی تھی ۔
چاچا جی ۔ کیا بات ہے محترمہ آپ مجھے ایسے کیوں گھور رہی ہیں ۔
خاتون ۔ میں گھر سے ائیر پورٹ تک سارے راستے یہی دُعا کرتی آئی ہوں کہ میرے ساتھ کسی خاتون کو سیٹ ملے ۔
چاچا جی ۔ میں بھی سارے راستے یہی دُعا کرتا رہا ہوں ، اور اللہ جی نے میری دُعا سن لی ۔