Log in

View Full Version : ALLAH ka bando per haq !



Arosa Hya
09-02-2014, 06:25 PM
معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ھیں کہ! میں ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے پیچھے گدھے پر سوار تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا
اے معاذ (رضی اللہ عنہ) کیا تو جانتا ھے کہ اللہ تعالی کا حق بندوں پر کیا ھے؟ اور بندوں کا حق اللہ پر کیا ھے؟
معاذ (رضی اللہ عنہ) کہتے ھیں میں نے عرض کی اللہ اور اسکے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) بہتر جانتے ھیں!
آپ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کا حق بندوں پر یہ ھے کہ بندے فقط اللہ ھی کی عبادت کریں اسکے ساتھ کسی قسم کا شرک نہ کریں! اور بندوں کا حق اللہ پر یہ ھے کہ جو بندہ فقط اللہ ھی کی عبادت کرے اسکے ساتھ کسی قسم کا شرک نہ کرے تو اللہ تعالی اس بندے کو عذاب نہ دے

(صحیح مسلم کتاب الایمان)

Admin
09-02-2014, 06:38 PM
Subhan allah

intelligent086
09-02-2014, 08:36 PM
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیر

Daniel-7
09-03-2014, 01:17 AM
Subhan Allah. Allah musalmano ko shirk karne se bachayen. Mazar pujariyon se bachayen. Ameen.