intelligent086
09-02-2014, 08:28 AM
ہوائیں
دستکوں میں میرا نام لے رہی ہیں
میں ،کواڑ کیسے کھولوں
میرے دونوں ہاتھ پُشت کی طرف بندھے ہُوئے ہیں
دستکوں میں میرا نام لے رہی ہیں
میں ،کواڑ کیسے کھولوں
میرے دونوں ہاتھ پُشت کی طرف بندھے ہُوئے ہیں
View Full Version : میں ،کواڑ کیسے کھولوں