Log in

View Full Version : سزا



UmerAmer
09-01-2014, 12:03 PM
خاوند اور بیوی میں جھگڑا ہوا تو بیوی نے اپنی ماں کو فون کیا
امی میرا ان سے جھگڑا ہو گیا ہے میں تین چار مہینے کے لیے
آپ کے ہاں آرہی ہوں
ماں بولی
جھگڑا اس کمبخت نے کیا ہے سزا بھی اسے ہی ملنی چاہیے
تم وہیں ٹھہرو میں آرہی ہوں پانچ چھ مہینوں کے لیے​

intelligent086
09-01-2014, 11:14 PM
;hansi::;hansi::

Daniel-7
09-03-2014, 12:47 AM
chutti ho gaya husband ka. hahahahaha