PDA

View Full Version : شکایت



UmerAmer
09-01-2014, 11:50 AM
شکایت
ایک شخص رات کو تہجد کے وقت دعا مانگ رہا تھا۔۔۔۔۔"اے اللہ!دیکھ میں تیری عبادت کر رہا ہوں، باقی سب لوگ سو رہے ہیں۔"
اتنے میں ساتھ والی چارپائی سے آورز آئی۔ "ارے نالائق تو اپنی دعا مانگ ، ہماری شکایت کیوں کر رہا ہے؟​

intelligent086
09-01-2014, 11:15 PM
;hansi::;hansi::

Daniel-7
09-03-2014, 12:41 AM
Ha Ha Ha. Bahot hi nalayek nikla.