PDA

View Full Version : تیری ہم رقص کے نام



intelligent086
08-22-2014, 03:13 AM
رقص کرتے ہوئے
جس کے شانوں پہ تُو نے ابھی سر رکھا ہے
کبھی میں بھی اُس کی پناہوں میں تھی
فرق یہ ہے کہ میں
رات سے قبل تنہا ہُوئی
اور تُو صبح تک
اس فریبِ تحفظ میں کھوئی رہے گی

Ali_
09-15-2014, 06:25 PM
T4$ Keep It Up