PDA

View Full Version : میں پذیرائی کے آداب سے واقف ہوں



intelligent086
08-18-2014, 02:18 AM
میں پذیرائی کے آداب سے واقف ہوں
مگر
اب کے برس ، میرے گھر
یا تو برسات آئے ،
یا مری تنہائی