tricky temi
08-12-2014, 09:18 AM
اسلامُ علیکم
جب سے آئی ہوں کچھ پوچھا ہی نہیں
کوئی بات نہیں
میں کیڑا بھاگ رہی ہوں پوچھ لیتی ہوں
مگر ابھی نہیںhttp://www.itqalam.com/images/smilies/no-text-smiley-emoticon.gif
آج کافی مزے کا کم سٹارٹ کرنے لگی ہوں
سب نے کنجوسی نہیں کرنی آہوووووووووووووووووو
یونی میں مجھے ایک عدد شارپنر کی ضرورت پڑی تو میں کچھ یوں اپنی فیلوز سی گویا ہوئی
" کریپیا دیحان دیجیے مجھے اپنا شارپنر اُدھار دیجیے "
تو آگے سے جواب ملا
" کریپیا دیحان دیجیے جا کے شارپنر شوپ سے خریدیے "
سو میں نے کہا
" کریپیا دیحان دیجیے سب چندہ ایکٹھا کیجیے اور سب سب مل کر خرید کر استعمال کیجیے "
ہی ہی ہی مزے کی غزل ہے نا
تو ایسی لائینز بنا کے آپ بھی چھاپ دیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔