Log in

View Full Version : دھوپ تھی اور بادل چھایا تھا



intelligent086
08-05-2014, 10:49 PM
دھوپ تھی اور بادل چھایا تھا
دیر کے بعد تجھے دیکھا تھا
میں اس جانب تو اس جانب
بیچ میں پتھر کا دریا تھا
ایک پیڑ کے ہات تھے خالی
اک ٹہنی پر دیا جلا تھا
مجھ پر آگ حرام تھی لیکن
آگ نے اپنا کام کیا تھا