intelligent086
08-03-2014, 01:05 AM
سیاسیاست مشرق و مغرب
اشتراکیت
قوموں کی روش سے مجھے ہوتا ہے یہ معلوم
بے سود نہںک روس کی یہ گرمی رفتار
اندیشہ ہوا شوخی افکار پہ مجبور
فرسودہ طریقوں سے زمانہ ہوا بز ار
انساں کی ہوس نے جنھںا رکھا تھا چھپا کر
کھلتے نظر آتے ہں بتدریج وہ اسرار
قرآن مںظ ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں
اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار
جو حرف 'قل العفو' مںل پوشد ہ ہے اب تک
اس دور مںت شاید وہ حققتں ہو نمودار!
اشتراکیت
قوموں کی روش سے مجھے ہوتا ہے یہ معلوم
بے سود نہںک روس کی یہ گرمی رفتار
اندیشہ ہوا شوخی افکار پہ مجبور
فرسودہ طریقوں سے زمانہ ہوا بز ار
انساں کی ہوس نے جنھںا رکھا تھا چھپا کر
کھلتے نظر آتے ہں بتدریج وہ اسرار
قرآن مںظ ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں
اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار
جو حرف 'قل العفو' مںل پوشد ہ ہے اب تک
اس دور مںت شاید وہ حققتں ہو نمودار!