PDA

View Full Version : سلطانی جاوید



intelligent086
08-02-2014, 01:45 AM
غواص تو فطرت نے بنایا ہے مجھے بھی
لکنص مجھے اعماق سایست سے ہے پرہزے
فطرت کو گوارا نہںق سلطانی جاوید
ہر چند کہ یہ شعبدہ بازی ہے دل آویز
فرہاد کی خارا شکنی زندہ ہے اب تک
باقی نہںں دناا مں ملوکتر پرویز