PDA

View Full Version : میں اسی امت مسلماں کی بیٹی ہوں



intelligent086
07-28-2014, 01:31 AM
(samina fayyaz) karachi

لوگ کہتے ہیں میں دقیانوسی ہوں
نا محرم سے بات کرتے جہجکتی ہوں
سنے زمانہ شرم و حیا کا پاس ہے مجھے
میں اسی امت مسلماں کی بیٹی ہوں

تعلیم و ہنر میں کسی سے کم نہیں ہوں
مگر پھر بھی حد فاصل و حجاب رکھتی ہوں
لباس ممنوعہ اگر ہے فیشن زمانے کا
تو دور جہالت کی تازہ مثال سمجھتی ہو ں